3 مئی، 2021، 11:10 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84316826
T T
0 Persons
ایرانی دستے نے عالمی ٹریک اینڈ فیلڈ کےمقابلوں میں 14 تمغے حاصل کیے

تہران، ارنا – ایرانی دستے نے ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں 14 رنگا رنگ تمغے اپنے نام کر لیے۔

بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ کے مقابلوں جو ترکی میں ہفتہ کے روز (1 مئی) کو شروع ہونے والے بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کا اختتام ہمارے ملک کے لئے 7 طلائی ، 5 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں کے ساتھ ہوا۔

ان مقابلوں میں محمدرضا طیبی، سجاد ہاشمی، رضا مقدم، کیوان قنبرزادہ، امید امیریان، حمیدرضا کیا، حسین رسولی نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 طلائی تمغے حاصل کیے۔

ریحانہ مبینی ، شاہین مہردلان ، مہدی پیرجہان ،  پژمان یارولی ، صادق صمیمی نے 5 چاندی  اور  امید امیریان اور ہمایون ہمتی نے بھی 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔

ان مقابلوں میں 9 ممالک سے 400 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .